Absentees Policy
:نوٹ:
۔ 1۔اگر کوئی طالب علم حاضری کی مقرر کردہ شرخ کو پورا نہیں کرتا تو اس کا نام اسکول سے خارج کر دیا جائے گا۔ دوبارہ داخلہ اسکول اتھارٹی کی اجازت سے ہی ممکن ہو گا اور داخلہ فیس دوبارہ ادا کرنا ہوگی۔
۔ 2۔اسکول سے غیر حاضری کی صورت میں ا سکول
کو مُطلع کرنا لازمی ہے۔
۔3۔ بیماری کیوجہ سے غیر حاضری کی صورت میں میڈیکل رپورٹس /
ڈاکٹر کے نسخہ کی کاپی جمع کروانا لازمی ہے۔
۔ 4۔شادی کی وجہ سے غیر حاضری کی صورت میں دعوت نامہ کی کاپی جمع کروانا لازمی ہے۔
۔ 5۔اس پالیسی کو لاگو کرنے کے لیے سافٹ وئیر کی مدد لی جائے گی جوطالب علم اسکول سے غیر حاضر ہو گا اُس کی
اطلاع اُ سکے والدین کو رجسٹرڈ نمبر پر بھیج دی جائے گی ۔
ب6۔بچوں کا ہوم ورک واٹس ایپ کیا جاتا ہے غیر حاضر ہونے کی صورت میں اُس دن کا کام مکمل کروائیں کیونکہ سکول غیر حاضری کے دوران ہونے والے تعلیمی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔